![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
کیا آپ میرے بال کاٹ سکتے ہیں ؟
| |||||
مہربانی کر کے زیادہ چھوٹے نہیں -
| |||||
تھوڑے چھوٹے
| |||||
کیا آپ تصویریں دھو سکتے ہیں ؟
| |||||
تصویریں سی ڈی پر ہیں -
| |||||
تصویریں کیمرے میں ہیں -
| |||||
کیا آپ گھڑی کی مرمت کر سکتے ہیں ؟
| |||||
گلاس ٹوٹا ہوا ہے -
| |||||
بیٹری خالی ہے -
| |||||
کیا آپ قمیض استری کر سکتے ہیں ؟
| |||||
کیا آپ پینٹ دھو سکتے ہیں ؟
| |||||
کیا آپ جوتے کی مرمت کر سکتے ہیں ؟
| |||||
کیا آپ مجھے ماچس دے سکتے ہیں ؟
| |||||
کیا آپ کے پاس ماچس یا لائٹر ہے ؟
| |||||
کیا آپ کے پاس ایک ایش ٹرے ہے ؟
| |||||
کیا آپ سگار پیتے ہیں ؟
| |||||
کیا آپ سگریٹ پیتے ہیں ؟
| |||||
کیا آپ پائپ پیتے ہیں ؟
| |||||